• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک فتح کے اسیران کا مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی

ہفتہ 16-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11236
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ سے تعلق رکھنے والے تحریک فتح کے اسیران نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی اور اس کی حکومت کی جانب سے اپنے اعزازیے کو روکے جانے پر عیدالفطر کے تیسرے روز سے بھوک ہڑتال شروع کر رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی ان کے خلاف متعصبانہ رویہ رکھتی ہے اور وہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فتح کے اسیران کے ساتھ کافی بہتر رویہ رکھتی ہے۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد ازجلد ان قیدیوں کا ماہانہ اعزازیہ جاری کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک فتح کے اسیران کا مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.