• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک فتح کا ساز باز مذاکرات کے بارے میں عرب ممالک کو انتباہ

ہفتہ 16-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1891
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک فتح نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ساز باز مذاکرات کے پیچھے عرب ممالک کے بعض اہداف کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

تحریک فتح کے سینئر رہنما عباس زکی نے جمعے کو کہا کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان ساز باز مذاکرات کرانے کی عرب فریق کی کوششوں کا مقصد اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ عباس زکی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ فلسطینی انتظامیہ نے محمود عباس، صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ملاقات کی مخالفت کی ہے کہا کہ ساز باز مذاکرات کی میز پر آنے کا مطلب صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور فلسطینیوں کے قتل کو قانونی درجہ دینا ہے۔ تحریک فتح کے اس اہم رہنما نے مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری کے مقبوضہ فلسطین کے حالیہ دورے اور صیہونی حکام سے ان کی ملاقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ملت فلسطین ، اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف اپنی مزاحمت جاری رکھے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک فتح کا ساز باز مذاکرات کے بارے میں عرب ممالک کو انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.