• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بین الاقوامی ڈاکٹروں کی ٹیم فلسطینی لڑکے کی موت کی تحقیقات کرے گی

بدھ 11-06-2014
in فلسطین
0
plf doctors
0
SHARES
0
VIEWS

ڈنمارک اور امریکا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز کی ایک بین الاقوامی ٹیم یوم نکبہ کو اسرائیلی فوجی کی گولی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی لڑکے کی موت کی تحقیقات کرے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی لڑکے کے والد نے بچے کی موت کی وجوہات اور حالات کو جاننے کے لئے پوسٹ مارٹم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ تحقیقات 11 جون تک مکمل ہوجائیں گی۔

میڈیا کے مطابق ایک اسرائیلی فوجی کو دو فلسطینی لڑکوں پر ربڑ کی گولیاں چلانے کے الزام میں معطل کردیا گیا ہے۔ مگر زمینی حقائق اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی نے ربڑ کی گولیوں کی بجائے دھات کی گولیوں کا استعمال کیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.