• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بین الاقوامی برادری فلسطین تنازعہ کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے، پاکستان

پیر 03-06-2013
in فلسطین
0
plf 3 newsplf
0
SHARES
0
VIEWS

پاکستان نے مشرق وسطٰی کے مسائل کے حل کیلئے فلسطینی مذاکرات کار کی طرف سے پیش کردہ مئوقف کی تائید کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازعہ کو تاریخی پس منظر میں حل کرنے کیلئے کوششیں کی جائیں۔

پاکستانی سفیر مسعود خان نے فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کو بتایا کہ ہم فلسطینیوں کی تکالیف اور درد کو سمجھتے ہیں کہ وہ کس کرب سے گزر رہے ہیں، ان کے مسائل پر عالمی برادری کی مسلسل توجہ ضروری ہے، بین الاقوامی برادری تنازعہ کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ اس موقع پر فلسطینی مذاکرات کار صائب ارکات نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ مسئلہ فلسطین پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔ مسعود خان نے کہا کہ امریکہ، اقوام متحدہ، یورپی یونین، روس اور سکیورٹی کونسل کو اس سلسلہ میں کردار ادا کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا حقیقی اور پائیدار حل ایک آزاد، خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.