• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 12 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں دسیوں فلسطینی زخمی

جمعرات 14-01-2016
in فلسطین
0
4bhe0b847e367bi6c
0
SHARES
9
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کے دن مغربی کنارے میں واقع شہر بیت لحم پر حملہ کیا جس کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ ان جھڑپ ہوگئی۔ اس جھڑپ میں پچاس سے زیادہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے پر بڑی تعداد میں فوجی تعینات کر کے اسے فوجی علاقہ قرار دے دیا ہے۔ فلسطینی نوجوانوں نے بھی بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ قدس کے شمال مشرق میں واقع عیساویہ دیہات میں اسرائیلی فوجیوں پر دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔

مسجدالاقصی سے متعلق اسرائیلی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں اکتوبر سنہ دو ہزار پندرہ سے فلسطینیوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی حکومت نے اس احتجاج کے دوران اب تک ایک سو ستاون فسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی حکومت نے ہزاروں فلسطینیوں کو زخمی کیا ہے یا ان کو گرفتار کر لیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت لحم میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں دسیوں فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.