• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس : یہودی کالونیوں کی تعمیر آئین کے مطابق ہے اور جاری رہے گی: یعلون

پیر 18-08-2014
in فلسطین
0
plf colonies
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی وزیرِ دفاع ’’ موشے یعلون ‘‘ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کی تعمیرو توسیع آئین کے مطابق ہے اور اسے ہر صورت میں جاریر کھا جائے گا۔

 
اسرائیلی اخبار "ہارٹز” کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع نے "گوش عتصیون” یہودی کالونی کی سرکردہ یہودی شخصیات کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ مغربی کنارے کے جنوب میں پچھلے ڈیڑھ ماہ سے جو یہودی تعمیرات جاری ہیں۔ وہ آئینی اور قانونی ہیں۔ ان کے لیے فوج سے منظوری لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے یہودی دیہی کونسلوں کے ارکان سے کہا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری رکھیں۔

ایک سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیرکا کہنا تھا کہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے کچھ علاقوں میں یہودی کالونیوں کی تعمیر کا کام اس وقت شروع کیا گیا تھا جب فلسطینی مزاحمت کاروں نے وسط جون کو تین یہودی آباد کاروں کو الخلیل شہر سے اغواء کے بعد قتل کر دیا تھا۔ یہ تعمیرات ان تین یہودیوں کے قتل کا رد عمل ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.