• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے علاقے القرمی کو بچانے کی اپیل

ہفتہ 21-09-2013
in فلسطین
0
plf 21 excavation
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس فائونڈیشن برائے ترقی نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ قدیم بیت المقدس کے مضافاتی علاقے القرمی کی بحالی کے لئے فوری طور پر مداخلت کرے اور اس کے رہائشیوں کو بے دخلی سے بچا لے۔

ان گھروں کو اسرائیلی حکام کی جانب سے مسمار کرنے کے نوٹس پہنچا دئیے گئے ہیں اور اس کے علاوہ اسرائیلی کی جانب سے ان گھروں کے نیچے کھدائیوں اور سرنگوں کی تعمیر کی وجہ سے القرمی میں درجنوں گھروں میں دراڑیں نمودار ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

فائونڈیشن نے ایک ایسی فلم جاری کی ہے جس میں ان کھدائیوں کی وجہ سے اس علاقے کی صورتحال کو منظر عام پر لایا گیا ہے۔ اس فلم میں بتایا گیا ہے کہ درجنوں گھروں کو مکمل طور پر مرمت کی ضرورت ہے۔

فائونڈیشن نے عرب اور اسلامی ممالک سے رابطہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں جاری بحالی کے کاموں میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ بیت المقدس کے فلسطینیوں کی مدد ہوسکے اور ان کی حمایت کا اظہار کیا جا سکے۔ فائونڈیشن کے چئیرمین نے میڈیا ذرائع سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ دکھائیں تاکہ بیت المقدس کے رہائشیوں اور ان کی املاک کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے بارے میں دنیا کو زیادہ زیادہ پتا چل سکے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.