• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کی مقبوضہ حیثیت کے تحت مصری وزیرخارجہ کا دورہ سنگین جرم

پیر 11-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1833
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری وزیرخارجہ سامح شکری کے گذشتہ روز کے دورہ اسرائیل پر فلسطین کے مذہبی، سیاسی ، عوامی اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی رہنماؤں نے سامح شکری کے متنازع دورہ بیت المقدس کو ’جرم‘ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں سرگرم اسلامی تحریک کے نائب صدر الشیخ کمال الخطیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیت المقدس پر اس وقت اسرائیل کا ناجائز تسلط قائم ہے۔ ایسے میں مصری وزیرخارجہ کا دورہ بیت المقدس ایک بڑا اور سنگین جرم ہے۔

الشیخ کمال الخطیب کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کی موجودہ حیثیت کے باوجود صہیونی ریاست اور القدس کا دورہ نہ صرف بیت المقدس پر اسرائیل کے ناجائز تسلط کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے بلکہ یہودیوں کی مسجد اقصیٰ پر یلغار، مقدس مقام کو یہودیانے اور اسے تقسیم کرنے کی سازشوں کو بھی جواز فراہم کرنے کی کوشش ہے۔

فلسطینی رہنما کا کہنا تھا کہ جو لوگ مصری وزیرخارجہ کے دورہ اسرائیل کو امن عمل کی بحالی میں معاون قرار دینے کی خام خیال کا شکار ہیں وہ حقائق سے نابلد ہیں۔ مصری وزیرخارجہ کا دورہ اسرائیل خطے پر اسرائیلی اور امریکی بالادستی کو مضبوط بنانے کی ایک نئی کوشش ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کی مقبوضہ حیثیت کے تحت مصری وزیرخارجہ کا دورہ سنگین جرم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.