• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کی طرف واپسی پتھر پر لکیر ہے، دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی:احمد عطون

بدھ 04-07-2012
in فلسطین
0
plf ahmed_athoon
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے شہر بدرکیے گئے فلسطینی رکن قانون ساز کونسل احمد عطون کا کہنا ہے کہ ان کی بیت المقدس کی طرف واپسی پتھر پر لکیر ہے دنیا کی کوئی طاقت انہیں بیت المقدس میں داخلے سے کوئی نہیں روک سکتی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی رکن قانون ساز کونسل احمد عطون نے ان خیالات کا اظہار رام اللہ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ عرب ممالک میں جاری انقلاب کی تحریک نے خطے کا نقشہ تبدیل کردیا ہے، تبدیلی کی یہ لہر جلد فلسطین میں بھی داخل ہوگی۔ ایک سال قبل خطے کی صورت حال آج کے حالات سے یکسر مختلف تھی۔ اب اسرائیل کے لیے خطے میں اپنی ہٹ دھرمی جاری رکھنا مشکل ہے۔ ایک سوال کے جواب میں احمد عطون کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی آنکھوں سے صہیونیوں کو لرزتا ہوا دیکھا ہے۔ اسرائیل کی قسمت میں زوال لکھا جا چکا ہے جو کہ اب شروع ہوچکا ہے۔

احمد عطون کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک سال تک مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی شہر بدری کے صہیونی نوٹس کےخلاف ایک سال تک احتجاجی کیمپ لگائے رکھا، اس دوران ہم نے صہیونی حکومت کی طاقت کو پوری قوت سے للکارا، ہم آج بھی مقبوضہ بیت المقدس کی طرف واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔ بیت المقدس میں ہماری جنگ اور ہماری تحریک جس طرح دس سال قبل تھی اسی شدت کے ساتھ آج بھی جاری ہے اور آئندہ بھی جاری رہے گی

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.