• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کی حدود میں توسیع، مزید کالونیاں ضم کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

جمعہ 23-05-2014
in فلسطین
0
plf colony
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی میڈیا میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ حکومت بیت المقدس شہر کی حدود میں توسیع، شہر میں مزید یہودی کالونیوں کے قیام اور موجودہ شہرسے باہر کالونیوں کو بیت المقدس کا حصہ بنانے کے ایک منصوبے پر کام کر رہی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار "یدیعوت احرونوت” کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر مواصلات یسرائیل کاٹز جلد ہی کنیسٹ [پارلیمنٹ] میں ایک مسودہ قانون پیش کرنے والے ہیں جس میں بیت المقدس کی نئی حد بندی کی تجویز اور نقشہ پیش کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق وزیر مواصلات کے مجوزہ منصوبے کے تحت مغربی کنارے اور بیت المقدس کے درمیان منقسم یہودی بستیوں "معالیہ ادومیم”، "گفعات زئیف”، "گوش عتصیون” اور "بیتار علیٹ” کو بھی مکمل طور پر بیت المقدس کا حصہ قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اسرائیلی وزیر مواصلات یسرائیل نے حال ہی میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیت المقدس کے دیہی امور کے تحفظ کے لیے شہر کے آس پاس کی یہودی کالونیوں کو بھی بیت المقدس میں ضم کرنے کا فیصلہ کرے تاکہ بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کی تعداد بڑھائی جاسکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.