• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں یہودی مذہبی مدرسے کے قیام کی اسرائیلی اسکیم

جمعرات 02-01-2014
in فلسطین
0
plf institute
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت کی بیت المقدس میں قائم شہری حکومت نے مقدس شہر میں الشیخ جراح کے مقام پر ایک یہودی مذہبیی اسکول [مدرسے] کے قیام کی تیاری کر رہی ہے۔

وادی حلوہ ۔ سلوان مرکزاطلاعات فلسطین کے محقق محمود قراعین نے بتایا کہ بدھ کے روز صہیونی ضلعی حکومت اور تعمیرو مرمت کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا جس میں الشیخ جراح کے مقام پر چار ایکڑ کے رقبے پر یہودی اسکول کے قیام پرغور کیا گیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اجلاس میں طے پایا کہ مذہبی مدرسے کے لیے سات منزلہ عمارت تعمیر کی جائے گی جس چار منزلیں زیرزمین ہوں گی۔

فلسطینی دانشورنے بتایا کہ شیخ جراح میں جس زمین کے ٹکڑے پر یہودی مذہبی اسکول کے قیام کی اسکیم تیار کی جا رہی ہے وہ سنہ  1980 ء میں  قبضے میں لیا گیا تھا۔ اسرائیل نے فلسطین سے جبری بے دخل کرنے کے بعد فلسطینیوں کو املاک متروکہ کے عنوان سے ایک جعلی قانون کی آڑ میں قبضے میں لینا شروع کررکھا ہے۔ یہ زمین بھی اسی قانون کی آڑ میں ہتھیائی گئی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.