• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں چاقو کے حملے میں دو صہیونی خواتین زخمی

منگل 10-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1309
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں منگل کے روز نامعلوم فلسطینی حملہ آوروں نے چاقو کے پے درپے وار کرکے دو اسرائیلی عورتوں کو زخمی کردیا۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یہودی خواتین پرچاقو سے حملے کا واقعہ ایک پولیس چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا، تاہم حملہ آور کارروائی کے بعد بہ حفاظت فرار ہوگئے۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ ’’ارمون ہنٹزیو‘‘ کالونی کے قریب ایک سڑک کےکنارے پانچ خواتین کھڑی تھیں۔ اس دوران کم سے کم دو حملہ آور ان کے قریب آئے اورانہیں دو خواتین پر چاقو سے وار کیے جس کے نتیجے میں دو خواتین زخمی ہوئی ہیں۔

پولیس نے کارروائی کے بعد جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے تاہم آخری اطلاعات تک کسی شخص کو حراست میں نہیں لیا جاسکا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں چاقو کے حملے میں دو صہیونی خواتین زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.