• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینی کے چاقو سے وار سے یہودی آباد کار زخمی

جمعرات 28-01-2016
in فلسطین
0
0Pala0129
0
SHARES
7
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ’’گویٹ زیو‘‘ یہودی کالونی کے مرکزی داخلی دروازے کے پاس ایک فلسطینی چاقو بردار کےچاقو کے وار سے کم سے کم ایک یہودی آباد کار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی پولیس نے فرار ہونے والے حملہ آور کو تعاقب کے بعد حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہودی آباد کار پر چاقو حملہ یہودی کالونی کے داخلی دروازے کےقریب ایک پٹرول اسٹیشن پر پیش آیا جب فلسطینی نوجوان نے ایک یہودی کو خنجر گھونپ دیا۔ یہودی آباد کار کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے حملہ آور کا تعاقب کیا اور اسے قریب ہی کھیتوں میں اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے چار ماہ سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ میں چاقو سے کیے گئے حملوں میں 30 صہیونی ہلاک اور 350 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ پچھلے سال اکتوبر کے بعد 240 مزاحمتی حملے کیے گئے ہیں۔ ان میں 90 بار چاقو سے یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ 84 مرتبہ فائرنگ اور 20 بار گاڑیوں تلے کچلنے کے واقعات پیش آئے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں فلسطینی کے چاقو سے وار سے یہودی آباد کار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.