• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینی اراضی غصب کر کے یہودیوں کے حوالے کر دی گئی

منگل 10-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1297
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی اراضی غصب کرنے کے بعد اسے یہودی آباد کاروں کے حوالے کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہودیوں کی یہ غنڈہ گردی حال ہی میں اس وقت دیکھی گئی جب فلسطینی شہری یہودی توسیع پسندی کے خلاف قانونی کارروائی کر رہے ہیں۔ مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے مشرقی بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر ایک فلسطینی خاندان کی اراضی ’’امانا‘‘ نامی یہودی تنظیم کےسپرد کی۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی ملکیتی اراضی پر اس کے مالکان کو مطلع کیے بغیر قبضہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں یہودی توسیع پسندی میں سرگرم ’’امانا‘‘ نامی کمپنی نے فلسطینی خاندان کی اراضی غصب کرنے کے بعد اس میں اپنے دفاتر قائم کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

فلسطینی اراضی کے مالکان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس زمین کی ملکیت کے مکمل ثبوت ہیں اور انہیں صہیونی حکام کے سامنے پیش بھی کیا گیا ہے مگر قابض فوجیوں نے ان کے تمام ریکارڈ اور دستاویزات مسترد کر دی ہیں اور کہا ہے کہ اراضی پر ان کا کوئی حق نہیں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں فلسطینی اراضی غصب کر کے یہودیوں کے حوالے کر دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.