• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات مسماری کے تازہ اسرائیلی نوٹس

جمعرات 16-04-2015
in فلسطین
0
plf current-notices
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں صہیونی شہری حکومت نے سلوان کے مقام پر زیرتعمیر اور رہائشی مکانات کو مسمار کرنے کے تازہ نوٹس جاری کیے ہیں اور کہا ہے کہ یہ مکانات فلسطینیوں نے حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کر رکھے ہیں۔

مقامی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان قصبے کی اللوزہ کالونی کے کئی فلسطینیوں کو نوٹس تقسیم کیے جن میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے مکانات فوری طورپر خالی کردیں۔

خیال رہے کہ حالیہ کچھ عرصے سے فلسطین کے مختلف علاقوں بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے ظالمانہ صہیونی رحجان میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پچھلے چند ہفتوں کے دوران اللوزہ ؤ، بیت حنینا، وادی الجوز اور الثوری کالونی میں فلسطینیوں کے درجنوں مکانات مسمار کیے گئے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.