• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی جھڑپ

جمعہ 04-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0527
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات العیساویہ سٹی کے قریب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ۔ اس ذریعے نے اس جھڑپ میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کی جانب کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ رپورٹوں کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعرات کے دن نابلس، جنین، طولکرم، قلقیلیہ، الخلیل، اور اریحا صوبوں پر حملے کر کے متعدد فلسطینیوں کو زد و کوب کیا۔

صیہونی فوجیوں نے جمعرات کے دن ایک نوجوان لڑکی سمیت کم از کم سولہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

واضح رہے کہ اس وقت صیہونی حکومت کی جیلوں میں تقریبا سات ہزار فلسطینی قید ہیں جو انتہائی ابتر صورتحال کا شکار ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی جھڑپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.