• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں سحری میں جگانے والے دو رضا کار گرفتار

منگل 29-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11025
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں دو مقامی رضا کاروں کو مسلمان شہریوں کو سحری کے وقت بیدار کرنے کی پاداش میں حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دو ’مسحراتیوں‘ (شہریوں کو روزہ بند ہونے سے قبل سحری کھانے کے لیے جگانے والے) کو حراست میں لے لیا۔

القدس کے ایک سماجی کارکن ناصر قوس نے ’قدس پریس‘ کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے حارہ السعدیہ کے مقام سے محمد حجیج اور سعید العجلونی کو حراست میں لے لیا۔ دونوں شہریوں کو سحری کے وقت ڈھول بجا کر بیدار کررہے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ قابض صیہونی فوج نے مسحراتی کو دانستہ طور پر دو روز قبل بھی نشانہ بنایا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی پولیس نے دو روز قبل محمود بدر، احمد حواش اور محومد قلیبو نامی مسحراتیوں کو دن دھاڑے تشدد کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ شور شرابہ کرکے صیہونی آباد کاروں کو تنگ کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں سحری میں جگانے والے دو رضا کار گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.