• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں بم دھماکے میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

اتوار 24-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0407
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں ابو دیس کے مقام پر ایک فلسطینی ہاتھ میں ہاتھ بم پھٹنے سے شہید ہوگیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں ہفتے کی شام ایک فلسطینی نوجوان اس وقت جاں بحق ہوگیا جب اس کے ہاتھ میں موجود بم دھماکے سے پھٹ گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ اسرائیلی فوج کی ایک چیک پوسٹ کے قریب ہوا ہے تاہم اس میں فوج کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فلسطینی محکمہ صحت کی جانب سے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں بم دھماکے میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.