• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں ایک اور یہودی آباد کار کو چھرا گھونپ دیا گیا

بدھ 19-11-2014
in فلسطین
0
plf stabed
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں منگل کے روز ایک یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ اور اس میں پانچ یہودیوں کی ہلاکت کے بعد  ایک دوسرے واقعے میں چاقو کے حملے میں ایک یہودی آباد کار شدید زخمی ہوگیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں ایک نامعلوم فلسطینی نے ایک یہودی آباد کار کے پیٹ میں چھرا گھونپ دیا جس کے نتیجے میں اسے گہرے زخم آئے ہیں اور زخمی یہودی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق واقعے کے فوری بعد پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی تھی تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

خیال رہے کہ منگل کے روز بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں ‌پر یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ تھا۔ اس سے قبل ایک یہودی معبد میں یہودی آباد کاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں چار یہودی ہلاک اور سات زخمی ہوگئے تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.