• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں اسرائیلی ٹرین پر فلسطینی نقاب نوش نوجوانوں کا حملہ

منگل 15-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0337
0
SHARES
6
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں نے اسرائیل کی لوکل ٹرین پرایک بار پھر سنگ باری کی ہے جس کے نتیجے میں ٹرین کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ سوموار کے روز شمالی بیت المقدس میں شعفاط کے مقام پر فلسطینی نوجوانوں نے وہاں سے گذرنے والی ٹرین پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں ٹرین کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اس کارروائی میں یہودی آبادکاروں کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ریل کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ کچھ عرصے سے فلسطینی شہریوں کی جانب سے بیت المقدس میں ٹرینوں، بسوں اور یہودیوں کی پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں پرحملوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں ٹرینوں اور بسوں پر سنگ باری کے الزام میں درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے رکھا ہے۔ ان میں کئی کم عمر فلسطینی بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں اسرائیلی ٹرین پر فلسطینی نقاب نوش نوجوانوں کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.