• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میدان جنگ میں تبدیل، اسرائیلی تشدد سے دسیوں زخمی

اتوار 12-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11687
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس  میں اسرائیلی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے بعد صورت حال غیرمعمولی حد تک کشیدہ ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں کے بعد فلسطینی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کے ترجمان ثائر فسفوس نے بتایا کہ شمال مشرقی بیت المقدس میں شعفاط پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا تو فلسطینی نعرے لگاتے ہوئے صہیونی فوج کی غنڈہ گردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

فاسفوس کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج  کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی فوج نے مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ اور صوتی بموں کا بھی بے دریغ استعمال کیا۔ دوسری جانب فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج پر سنگ باری کی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی فائرنگ، آنسوگیس کی شیلنگ اور دھاتی گولیوں کے استعمال سے درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میدان جنگ میں تبدیل، اسرائیلی تشدد سے دسیوں زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.