• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس اور قلقیلیہ میں مکانات مسماری کی شرانگیز اسرائیلی مہم!

جمعہ 17-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11787
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی طرف سے فلسطینی شہریوں کی املاک اور مکانات کی مسماری کا شرانگیز سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں العیساویہ میں ایک رہائشی عمارت کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کردیا جب کہ جب المکبر میں ایک بھی ایک مکان کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کر دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے متعدد مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا گیا۔

مشرقی قلقیلیہ میں بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے عزون پر چھاپہ مارا اور سابق اسیر اسید یاسر سلیم کے اہل خانہ کو زدو کوب کیاْ۔

قابض اسرائیلی فوج نے القدس میں العیساویہ کے مقام پر بھی فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور شہریوں کو مکانات خالی کرانے کے نوٹس دیئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس اور قلقیلیہ میں مکانات مسماری کی شرانگیز اسرائیلی مہم!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.