• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: اسرائیلی فوجی چوکیوں پر بموں سے حملے

منگل 28-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1812
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شہر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی قائم کردہ چوکیوں پر بموں سے حملوں کی اطلاعات ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز جنوبی بیت المقدس میں ’’قبۃ راحیل‘‘ چیک پوسٹ پر فلسطینی شہریوں کی جانب سے تین بم حملے کیے گئے تاہم ان کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔

ادھر اسرائیلی فوجی ریڈیو کی جانب سے بھی فلسطینی شہریوں کی طرف سےدستی بم حملوں کی تصدیق کی گئی ہے اور کہا ہے کہ بم حملوں سے چیک پوسٹوں پر کھلبلی مچ گئی تاہم حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ادھر مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں متعدد مقامات پر اسرائیلی فوج کی گشتی پارٹیوں پر فلسطینی شہریوں کی جانب سے پٹرول بم حملوں کے ساتھ ساتھ سنگ باری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: اسرائیلی فوجی چوکیوں پر بموں سے حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.