• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: اسرائیلی بس میں فدائی حملہ کرنےوالا فلسطینی شہید

جمعرات 21-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1092
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ سوموار کی شام بیت المقدس میں ایک اسرائیلی بس میں فدائی حملہ کرکے 21 یہودیوں کو زخمی کرنے والا فلسطینی نوجوان عبدالحمید ابو سرور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عبدالحمید ابو سرور بدھ کی شام اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ سوموار کی شام بیت المقدس میں ایک اسرائیلی بس میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم اکیس یہودی زخمی ہوگئے تھے۔ اسرائیلی خفیہ اداروں نے زخمی ہونے والے فلسطینی عبدالحمید ابو سرور کو حملہ آور قرار دیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق 19 سالہ ابو سرور کا تعلق مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے شمال میں واقع عایدہ کیمپ سے ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔

ادھر اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید فلسطینی عبدالحمید ابو سرور اس کا کارکن ہے جس نے بیت المقدس میں یہودیوں کی ایک بس میں فدائی حملہ کیاہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس: اسرائیلی بس میں فدائی حملہ کرنےوالا فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.