• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: اسرائیلی آبادکاری گروپ نے فلسطینی کی زمین پر قبضہ کرلیا

ہفتہ 14-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1353
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی عوام اپنی زمین پر اسرائیلی قبضے کے 68 سال مکمل ہونے کے موقع پر ‘یوم نکبہ’ کی تقریبات منا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس پر اپنی گرفت مضبور کرنے کے لئے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں موجود ایک فلسطینی کی نجی زمین کو اسرائیل کی ایک دائیں بازو کی تنظیم کے حوالے کردیا ہے۔اسرائیلی گروپ ‘الامانہ’ یہودی بستیوں کا حامی گروپ ہے اور اس کو ابو طاح خاندان کی ملکیت 3 دونم زمین دے دی گئی ہے۔

خاندان کے ایک رکن محمد عیسیٰ ابو طاح نے بتایا کہ ان کا خاندان پچھلے 18 سال سے اس انتہاپسند ننظیم کے ساتھ عدالتی جنگ لڑ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا "میری والدہ اس زمین کی ملکیت کے لئے کئی مقدمات لڑ رہی تھیں اور میں نے ان کی اس جنگ کو جاری رکھا ہوا تھا۔ اسرائیلی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس زمین کو فوج کے لئے قبضے میں لیا گیا ہے۔”

ابو طاح نے مزید بتایا کہ ان کےخاندان کے پاس دستاویزی ثبوت موجود ہے جس سے اس زمین کی 1942ء کے بعد سے ملکیت کا باآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے مگر اسرائیلی حکام نے انہیں اس زمین پر تعمیر کرنے سے روک دیا۔

جب اب کا خاندان اسرائیلی سپریم کورٹ میں کیس دائر کررہا تھا تو الامانہ گروپ کے ملازمین نے فوجیوں کی حفاظت تلے زمین کو باڑ لگا کر بند کردیا اور دو ماہ قبل اس زمین پر تعمیرات شروع کردیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس: اسرائیلی آبادکاری گروپ نے فلسطینی کی زمین پر قبضہ کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.