• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت القدس میں صہیونی فوج کی کارروائی میں ایک فلسطینی زخمی، بھائی گرفتار

اتوار 24-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0402
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا جب کہ ایک دوسری کارروائی مین زخمی نوجوان کے بھائی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مشرقی بیت المقدس میں سلوان قصبے میں بطن الھویٰ کالونی میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کے دوران ایک 30 سالہ فلسطینی نوجوان یحییٰ عنیزات کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

بیت المقدس کے ایک دوسرے مقام سے اسرائیلی فوج نے زخمی فلسطینی عنیزات کے چھوٹے بھائی 25 سالہ انور عنیزات کو تشدد کے بعد حراست میں لے لیا۔

سلوان قصبے میں اسرائیلی فوج نے اسپیشل فورس کےاہلکاروں نے عین اللوزہ، بئرایوب اور دیگر کالونیوں میں بھی چھاپے مارے اورشہروں کے گھروں میں گھس کرانہیں زدو کوب کیا۔

خیال رہے کہ بیت المقدس میں سلوان قصبے میں صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے تلاشی کا سلسلہ روز کا معمول ہے جہاں رہنے والے فلسطینی شہریوں کو آئے روز تشدد کا سامنا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت القدس میں صہیونی فوج کی کارروائی میں ایک فلسطینی زخمی، بھائی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.