• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی صحافی کی اہل خانہ سے ملاقات پرپابندی عائد

ہفتہ 20-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0391
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی محمد القیق کے اہل خانہ کی العفولہ اسپتال میں ملاقات پرپابندی عائد کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے باضابطہ طورپر القیق کے اہل خانہ کو بھوک ہڑتالی اسیر سے ملنے سےروک دیا ہے۔

دوسری جانب القیق کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی انتظامیہ کے اس فیصلے کو صہیونی سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

خیال رہے کہ انتظامی حراست کے خلاف 88 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق اس وقت اسرائیل کے العفولہ اسپتل میں بستر مرگ پرہیں۔ ان کی حالت تشویشناک ہونے کے باوجود اس کی رہائی میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔ اسرائیلی سپریم کورٹ نے بھی القیق کی فلسطینی اسپتال میں منتقلی کی درخواست مسترد کردی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبھوک ہڑتالی فلسطینی صحافی کی اہل خانہ سے ملاقات پرپابندی عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.