• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی القیق سے یکجہتی کے لیے برطانیہ میں مظاہروں کا اعلان

جمعرات 18-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0356
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں طویل بھوک ہڑتال کے باعث عالمی شہرت حاصل کرنے والے صحافی محمد القیق کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یورپی ملکوں میں بھی مظاہرے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں آج جمعرات کو احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سماجی کارکنوِں، سول سوسائٹی ، انسانی حقوق کے مندوبین، برطانیہ میں موجود فلسطینی اور عرب کمیونٹی کی جانب سے آج جمعرات کو لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہربھی احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔

برطانوی سماجی کارکن اور ’’اولیف‘‘فاؤنڈیشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج اسرائیلی سفارت خانے کے باہر سیکڑوں کی تعداد میں شہری جمع ہو کر اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی محمد القیق کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کریں گے۔

خیال رہے کہ محمد القیق فلسطینی صحافی ہیں جہنوں نے اپنی بلا جواز گرفتاری اور انتظامی حراست کے خلاف گذشتہ 87 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ حالت تشویشناک ہونے کے باوجود القیق کو فلسطینی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبھوک ہڑتالی فلسطینی القیق سے یکجہتی کے لیے برطانیہ میں مظاہروں کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.