• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیر زندگی اورموت کی کشمکش میں!

ہفتہ 12-05-2012
in فلسطین
0
plf prisoner_life_in_danger
0
SHARES
0
VIEWS

plf prisoner_life_in_dangerاسرائیل کی جیلوں میں گذشتہ کئی روز سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے سیکڑوں اسیران کی طبی حالت نہایت تشویشناک ہوتی جا رہی ہے تاہم ان میں سات اسیران جنہیں”رملہ” کے ایک فوجی اسپتال میں لے جایا گیا ہے

کہ ان کی زندگیاں خطرات سے دوچار ہو چکی ہیں۔ فلسطینی اسیران کے ایک وکیل جواد بولص نے بتایا کہ ان کی رملہ اسپتال کے ایک ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے۔ صہیونی ڈاکٹر نے بتایا کہ اسپتال میں لائے گئے دسیوں قیدیوں نے کھانے کےساتھ ساتھ ادویات لینے سے بھی انکار کر دیا ہے جس کے باعث سات قیدیوں کی زندگی موت کے خطرات سے دوچار ہے۔ صیہونی ڈاکٹر کے مطابق جن سات اسیران کی حالت سنگین خطرے میں بتائی جاتی ہے ان میں ستائیس سالہبلال زیاب، چونتیس سالہ ثائر حلاحلہ جنہوں نے انتیس فروری کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔آج ان کی بھوک ہڑتال کو چھہتر دن گذر چکے ہیں۔ دیگر اسیران میں حسن صفدی، عمرابو شلال، جعفر عزالدین، محمد سرسیک اور محمد تاج شامل ہیں۔ ان میں بعض ایسے بھی ہیں جو دو ماہ سے بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.