• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بم کی اطلاع کے بعد بیت المقدس میں ’’یروشلم پوسٹ کا دفتر خالی کرا لیا گیا

جمعہ 16-01-2015
in فلسطین
0
plf office-avacuated
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیلی اخبار’’یروشلم پوسٹ‘‘ کا دفتر بم کی اطلاع کے بعد خالی کرلیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی پولیس کی جانب سے بیت المقدس کے مغربی علاقے میں شاہراہ یافا پر واقع اخبار کے دفترکو اس وقت خالی کرا لیا جب پولیس کو ایک ای میل کے ذریعے اطلاع ملی کی اخبار کے دفتر میں  بم رکھا گیا ہے جو کسی بھی وقت دھماکے سے پھٹ سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے دفتر کی مکمل چھان بین کی تاہم ایسی کوئی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی ہے۔ اسرائیلی فوج کی سائبر یونٹ مشکوک ای میل کے بارے میں تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.