• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بس پر سنگ باری سے ایک یہودی آباد کار شدید زخمی

جمعہ 19-12-2014
in فلسطین
0
plf jewwounded
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ کے مقام پر ایک بس پر فلسطینی شہریوں کی جانب س سنگ باری کے نتیجے میں ایک یہودی آباد کار زخمی ہوا ہے جبکہ بس کو بھی نقصان پہنچا۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق نامعلوم نقاب پوش فلسطینی نوجوانوں نے یہودی آباد کاروں کو لے جانے والی ایک بس پر پتھراو کیا جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعے کے بعد سنگ باری کرنے والے فرار ہوگئے۔ اسرائیلی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر پتھراو کرنے والے افراد کی تلاش شروع کی ہے تاہم آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.