• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

برلن کانفرنس:فلسطین یورپ ایوان صنعت وتجارت کے قیام کا اعلان

اتوار 26-04-2015
in فلسطین
0
plf chamber-of-commerce
0
SHARES
0
VIEWS

جرمنی کے شہربرلن میں کل ہفتے کے روز شروع ہونے والی تین روزہ یورپ۔ فلسطین کانفرنس میں گذشتہ روز فلسطینی کاروباری شخصیات نے متفقہ طورپر فلسطین۔ یورپ ایوان صنعت و تجارت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کانفرنس میں شریک فلسطینی اور یورپی کاروباری حضرات نے متفقہ طورپر اپنے ایوان صنعت وتجارت کے لیے سماجی کارکن محمد سلامہ کو اپنا کورآڈینیٹر مقرر کیاہے۔

خیال رہے کہ فلسطین۔ یورپ 13 سالانہ کانفرنس گذشتہ روز جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہوئی۔ کانفرنس میں ایک سیشن کاروباری حضرات اور تجارت پیشہ شخصیات کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ اس موقع پر فلسطینی تاجروں نے فلسطین۔ یورپ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کا اعلان کیا۔

کانفرنس میں یورپ بھر سے بڑی تعداد میں تاجروں، انسانی حقوق کے مندوبین، سیاسی رہ نمائوں نے شرکت کی۔ فلسطین۔ یورپ ایوان صنعت وتجارت کےقیام کو فلسطینی حلقوں کی جانب سے سراہا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.