• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’باب العامود‘ میں فلسطینیوں پراسرائیلی پابندیوں میں اضافہ

ہفتہ 24-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7596
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی حکومت کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود میں رہائش پذیر فلسطینی آبادی پر پابندیاں برقرارہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے ہرٹزیلیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے باب العامود میں رہنے والے فلسطینیوں پر پابندیوں کی تفصیل بتائی اور کہا کہ باب العامود کے فلسطینیوں کی نقل وحرکت پر نہ صرف پابندیاں موجود ہیں بلکہ ان میں اضافہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق باب العامود کےمقام پر مزید سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہےہیں۔نئے کمیرے نصب کیے جائیں گے۔ سیکیورٹی کے لیے کنٹرول ٹاور قائم کرنے کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس معلومات بھی جمع کی جائیں گی۔

گیلاد اردان کا کہنا تھا کہ باب العامود کے مقام پر فلسطینیوں پر پابندیاں مقامی نوجوانوں کی انفرادی کارروائیوں کو روکنا ہے۔ کیونکہ ایک ہفتہ قبل باب العامود میں فدائی کارروائی میں ایک صہیونی ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے تھے۔

اسرائیلی فوج نے باب العامود میں تین فلسطینیوں کو فدائی حملہ آور قرار دے کر انہیں شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.