• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

باب الرحمہ قبرستان پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں: الشیخ محمد حسین

ہفتہ 05-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10849
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مفتی و خطیب الشیخ محمد حسین نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الرحمہ نامی شہر خموشاں (قبرستان) کے خلاف جاری  اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے عرب اور اسلامی قائدین پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے ہاتھوں اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف ٹھوس مؤقف اختیار کریں۔

گذشتہ روز تقریباً ساٹھ ہزار فرزندان توحید نے اسرائیل کی سخت جکڑ بندیوں اور محاصرے کے اندر قبلہ اوّل میں نماز جمعہ ادا کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieباب الرحمہ قبرستان پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں: الشیخ محمد حسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.