• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 6 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ماہ بعد فلسطینی صحافی صیہونی زندان سے رہا

جمعہ 27-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ماہ بعد فلسطینی صحافی صیہونی زندان سے رہا
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صحافی کو صیہونی  فوج نےرواں سال  27 اکتوبرکو ان کے گھر پر چھاپے کے دوران حراست میں لے لیا تھا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے  کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ  گزشتہ روز قابض صیہونی فوج نے  سینئر فلسطینی صحافی  عبدالرحمان ظاہر کو ایک ماہ بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  قید رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے ۔

فلسطینی صحافی عبدالرحمان ظاہر کو اسرائیلی فوج نے 27 اکتوبر 2020ء کو غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں شاہراہ 16 پرواقع ان کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران حراست میں لے لیا تھا۔اس سے قبل فلسطینی اتھارٹی کی پولیس بھی عبدالرحمان ظاہر کو سیاسی بنیادوں پر 36 دن تک پابند سلاسل رکھ چکی ہے۔

Tags: صیہونی ریاستعبدالرحمان ظاہرفلسطیین صحافی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.