• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایسٹل کے رضا کاروں سے تفتیش جاری ہے: اسرائیلی حکام

اتوار 21-10-2012
in فلسطین
0
plf investigation
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کی شام غزہ کی جانب روانہ عالمی امدادی قافلے میں شامل رضا کار اس کی حفاظت میں ہیں جن سے تفتیش جاری ہے۔ چھ سال سے اسرائیلی محاصرے میں گھرے

اہل غزہ کے ساتھ یک جہتی کے لیے آنے والے عالمی رضا کاروں کو غزہ سے تیس کلومیٹر دور ہی دھر لیا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے عبرانی ذرائع ابلاغ میں نشر اپنے بیان میں بتایا کہ اہل غزہ سے اظہار یک جہتی کے لیے آنے والے رضا کاروں کی تعداد انیس تھی، مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے ان رضا کاروں کو گرفتار کرکے رملہ کی گفعون جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ اس جیل میں ان سے تفتیش جاری ہے۔ وزارت داخلہ کے اہلکار بالخصوص ان سے غزہ آنے کی تیاریوں سے متعلق پوچھ رہے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی پولیس نے زور دے کر کہا ہے کہ اس بحری جہاز پر سوار تین رضا کاروں جن کا تعلق اسرائیل سے ہے سے خصوصی طور پر تفتیش کی جا رہی ہے۔ اسرائیلی حکام ان تینوں کو عدالت میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.