• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایران فوجی پریڈ پرحملہ دہشت گردی ہے: حماس ، اسلامی جہاد

پیر 24-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112042
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور اسلامی جہاد نے جنوب مغربی ایران کے شہر اھواز میں ایرانی مسلح افواج کی پریڈ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کارروائی کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دونوں فلسطینی جماعتوں نے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا ہے فلسطینی قوم مشکل کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ دونوں جماعتوں نے اپنے اپنے بیانات میں فوجی پریڈ کے دوران حملے میں مارے جانے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی ہے۔

بیانات میں کہا گیا ہے کہ دشمن اسلامی جمہوریہ کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔ ایران میں فوجی پریڈ پرحملہ دشمن کی سازشوں کا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل ایران کے صوبہ اھواز ایک فوجی پریڈ کے دوران دہشت گردی کی کارروائی میں 30 افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایران فوجی پریڈ پرحملہ دہشت گردی ہے: حماس ، اسلامی جہاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.