• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایجنٹ بھرتی کرنے کے لیے اسرائیلی خفیہ ادارے کی نئی ویب سائیٹ لانچ

بدھ 17-09-2014
in فلسطین
0
plf web
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی داخلی سلامتی کے ادارے "شاباک” نے آن لائن ایجنٹ بھرتی کرنے اور دنیا بھر کی جاسوسی کرنے کے لیے ایک نئی ویب سائیٹ تیار کی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق "زندگی میں سنہری موقع” کے نام سے تیار کی جانے والی ویب سائیٹ میں اسرائیل کے خفیہ اداروں کو حساس معلومات فراہم کرنے والوں کو نقد رقوم کی بھی پیش کش کی گئی ہے۔

ویب سائیٹ کے سرورق پر ایک ٹال فری فون نمبر دیا گیا ہے اور کہا گیا کہ آپ اس نمبر پر رابطہ کرکے معلومات کی فراہمی کے بعد بھاری معاوضہ وصول کرسکتے ہیں۔ ہم آپ کی امن وسلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ہرممکن تعاون کرنے اور آپ کو ایک معقول روزگاری کی فراہمی کا موقع فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

خاص طور پر یہ ویب سائیٹ فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی کے نوجوانوں کے لیے ہے جنہیں کہا گیا ہے کہ وہ غزہ کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں اور زیرزمین بنکروں، اسلحہ کے ذخائر اور راکٹ تیار کرنے والی فیکٹریوں کے بارے میں معلومات فراہم کریں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.