• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آٹھ فلسطینی شہریوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد

جمعہ 14-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4683
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے آٹھ فلسطینیوں کو 15 دن کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کے اہل خانہ پر مشتمل کمیٹی کے چیئرمین امجد ابو عصب نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے رات گئے مشرقی بیت المقدس کے مختلف قصبوں سے نو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا تھا۔ گرفتار کیے جانے والے شہریوں کی شناخت جہاد قوس، حمزہ حجازی، بسام حجازی، ولید تفاحہ، محمد تفاحہ، انس تفاحہ، محمود انس، راغب ابو سنینہ اور محمد شیوخی کے ناموں سے کی گئی ہے۔ شہید علی شیوخی کے بھائی محمد شیوخی کو صہیونی پولیس نے بیت میں قائم مسکوبیہ پولیس سینٹر کے وارڈ نمبر چار میں منتقل کیا جہاں اس پر وحشیانہ جسمانی اور نفسیاتی تشدد کیا گیا۔

ابو عصب نے بتایا کہ صہیونی پولیس نے گرفتار کے گیے آٹھ فلسطینیوں کو پندرہ دن کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.