• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’اونروا‘ کی امداد بند کی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے: یو این

ہفتہ 01-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11897
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق ’اوچا‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کے ذمہ دارادارے ’اونروا‘ کی مالی امداد بند کی گئی تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ’یو این‘ انسانی حقوق مرکز نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے ’اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے بعد یورپی یونین کی طرف سے جتنی امداد کا اعلان کیا گیا ہے اس سے ’اونروا‘ کی مالی ضرورت پوری نہیں ہوتی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی برادری، امریکا اور  یورپ کو ’اونروا‘ کی غیر مشروط امداد جاری رکھنا ہوگی۔ اگر یہ امداد بند ہوتی ہے تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آسکتے ہیں۔

جمعہ کو امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے بتایا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ’اونروا‘ کی ساری امداد بند کرنا چاہتے ہیں۔

اس سے قبل امریکی جریدے ’فارن پالیسی‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ صدر ٹرمپ اونروا کی مالی امداد بند کرنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔ اس پرعمل درآمد کا اعلان کرنا باقی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.