• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انروا نے اپنے مرکزی دفتر سے سیکیورٹی عملے کو منتقل کرنا شروع کردیا

منگل 30-04-2013
in فلسطین
0
plf 30 UNRWA-aid
0
SHARES
0
VIEWS
اقوام متحدہ کی فلسطین کے مہاجرین کی مدد کے لئے قائم ذیلی تنظیم الانروا نے اپنے مرکزی دفتر سے سکیورٹی کو غزہ کے مقامی دفتر منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ یہ مانا جا رہا ہے کہ یہ اقدام مرکزی دفتر کو بند کرنے کے لئے کیا جارہا ہے۔
 
مقامی سول سرونٹس کی یونین کے ایک عہدیدار نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا ہے کہ انروا نے پہلے اطلاع دیئے بغیر ہی مرکزی دفتر کے 12 سیکیورٹی سٹاف ممبرز کو مقامی دفتر میں منتقل کردیا ہے۔
 
عہدیدار کے مطابق یونین اس فیصلے سے حیران ہے کیوںکہ انروا نے پچھلے سال اپریل میں تبادلوں کے بعد سے تبادلوں پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔
 
ان کے مطابق انروا نے پچھلے سال فنانس کے محکمے میں کام کرنے والے چھ اہم ملازموں کو مرکزی دفتر سے منتقل کردیا تھا۔
 
یونین کے بہت سے ممبرز نے اتوار کے روز انروا کے دفتر کے باہر منعقدہ ایک ریلی میں شرکت کی تھی کہ جس میں اس طرح کے تبادلوں کو مسترد کر دیا گیا تھا۔
 
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے مہاجروں کے بیورو نے اس فیصلے کو انروا کی ریلیف فراہم کرنے کی سرگرمیوں کا دائرہ چھوٹا کرنے کی کوششوں کا حصہ قرار دیا۔
 
بیورو کے سربراہ عصام عدوام نے ایک بیان میں مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ انروا کے مرکزی دفتر سے ملازمین کے تبادلے غزہ کے مرکزی دفتر کو بند کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں اور اس کے بہت سے ملازموں کو اردن منتقل کیا جا رہا ہے۔
 
انروا نے غزہ کے دفاتر بند کرنے کے کسی بھی ارادے کی تردید کی۔انروا کے ترجمان عدنان ابو حسنہ نے کہا کہ یہ تبادلوں کا عمل انتظامی ہے اور اس کا غزہ میں دفاتر بند کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.