• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتہاپسند یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا

جمعرات 05-12-2013
in فلسطین
0
plf aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کے زیر نگرانی یہودی انتہاپسند ربی یہودہ گلیک اور 20 سے زائد یہودی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں موجود مسلمانوں کے قبلہ اول، مسجد اقصٰی حملہ کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق مسجد اقصٰی میں موجود نمازیوں اور طلبہ نے یہودی آبادکاروں کا سامنا کیا اور انہیں وہاں سے واپس چلے جانے پر مجبور کردیا۔
     
الاقصٰی فائونڈیشن برائے اوقاف و ورثہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پولیس، اسپیشل یونٹس اور خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد نے مسجد کا گھیرائو کررکھا ہے اور یہودی آبادکاروں کو نکال باہر کرنے والے نمازیوں کا محاصرہ کررکھا ہے۔

متعدد یہودی انتہاپسند تنظیموں نے یہودی مذہبی تہوار ھانوکا کے موقع پر یہودیوں سے مسجد اقصٰی پر دھاوا بولنے کا مطالبہ کیا تھا تاکہ وہاں پر تلمودی رسومات ادا کی جاسکیں۔

اسلامی مسیحی کمیٹی برائے حمایت بیت المقدس و مقدس مقامات نے مسجد اقصٰی میں 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی مذمت کی۔ کمیٹی نے ایسے طرز عمل کو مسجد اقصٰی کے تقدس کی کھلی پامالی قرار دیا اور کہا کہ یہ تمام کوششیں مسجد اقصٰی کو یہودی معبد میں بدلنے کی خاطر سے ہورہی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.