• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست کے خلاف تین فلسطینیوں بھوک ہڑتال جاری

جمعہ 17-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11790
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی غیرانسانی پالیسی کے تحت پابند سلاسل تین فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بیت امر کے 28 سالہ صدام عوض، المغیر کے 21 سالہ عباس ابو علیا اور الظاھریہ کے 46 سالہ خالد البطاط نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج 12 اگست سے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

کلب کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر عوض کو سنہ 2009ء میں پہلی بار گرفتار کیا گیا تھا۔ اسے سات سال قید کی سزا سنائی گئی مگر سنہ 2011ء میں اسے قیدیوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے تحت رہا کر دیا گیا تھا۔ تاہم انہیں چار سال کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔

اسیر ابوعلیا مسلسل 14 ماہ سے انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل ہیں۔ حال ہی میں ان کی مدت حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

اسی طرح اسیر البطاط بھی 14 ماہ سے مسلسل انتظامی قید کے تحت حراست میں رہے ہیں۔ حال ہی میں 18 جولائی کو انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتظامی حراست کے خلاف تین فلسطینیوں بھوک ہڑتال جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.