• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امن معاہدہ توڑ کر بھی اسرائیل فلسطینی راکٹ حملوں کی شکایت سکیورٹی کونسل لے گیا

ہفتہ 06-04-2013
in فلسطین
0
plf April 6 ro
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال نومبر میں آٹھ روز تک غزہ پر خوفناک بمباری کے بعد ہونے والے سیز فائر معاہدے کی بارہا خلاف ورزی کی ہے۔ لگ بھگ دو سو فلسطینیوں کی شہادت کے بعد مصری ثالثی میں ہونے والے اس معاہدے کے بعد اسرائیل مسلسل اس کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔
 
دلچسپ امر یہ ہے کہ آئے روز غزہ میں دراندازی کر کے اور فضائی بمباری کر کے فلسطینیوں کو شہید و زخمی کر کے امن معاہدے کو خود توڑنے والے اسرائیل کو اہل غزہ کی جانب سے اسرائیلی علاقوں پر برسائے گئے اکا دکا راکٹوں پر یہی معاہدہ یاد آ گیا۔ اسرائیلی حکام نے اقوام متحدہ میں اپنے مستقل مندوب رون بروس اور کے توسط سے سکیورٹی کونسل میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں کی شکایت درج کروا دی ہے، اسرائیل نے اقوام متحدہ سے  کہا کہ اسرائیلی شہریوں کے تحفظ کا وقت قریب آگیا ہے۔
 
خیال رہے کہ سکیورٹی کونسل میں ایک دو مرتبہ فلسطینیوں کی جانب سے برسائے گئے راکٹوں پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرنے والے اسرائیل کی فوجیں سیز فائر کے بعد پہلے دن سے ہی اس معاہدے کی خلاف کر رہی ہیں۔ اسرائیل اب تک متعدد بار امن کو سبوتاژ کرکے غزہ پر حملے کر چکا ہے، ابھی منگل کے روز ہی اسرائیل نے غزہ پر دو حملے کیے ہیں، اسی طرح حالیہ دنوں میں اس نے غزہ کی سمندری حدود کو چھ میل سے کم کرکے تین میل کرکے بھی اس معاہدے کی صریح خلاف ورزی کی ہے۔ آئے روز غزہ میں دراندازی کرکے فلسطینیوں کی جائیدادیں اور اراضی کو روندا جا رہا ہے۔ اسرائیل معاہدے کی خلاف ورزی کرکے مختلف کارروائیوں میں اب تک چار فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.