• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امن مذاکرات سے یہودی آباد کاری بند نہیں ہوگی: رکن کنیسٹ

ہفتہ 20-07-2013
in فلسطین
0
plf 20 peace
0
SHARES
0
VIEWS

امریکی وزیرخارجہ جان کیری کی فلسطین۔اسرائیل مذاکرات کی بحالی کی مساعی کے باوجود صہیونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی ہٹ دھرمی پرمبنی پالیسی جاری ہے۔

اسرائیلی پارلیمنٹ(کنیسٹ) کے رکن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے درمیان امن بات چیت بحال بھی ہوئی تب بھی فلسطینی شہروں میں یہودی کالونیوں کی تعمیر جاری رہے گی۔

صہیونی رکن کنیسٹ "زاھی ہنگبی” نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم نیتن یاھو فلسطینی مذاکرات کاروں کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کی کوئی شرط تسلیم نہیں کریں گے۔ صہیونی سیاست دان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت نے رام اللہ اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کے دوران یہودی بستیوں کی تعمیر روک کر اس کے نتائج بھی دیکھ لیے ہیں۔ موجودہ حکومت نے ان مذاکرات سے سبق سیکھا ہے۔ یہ غلطی اب نہیں دوہرائی جاسکتی۔

مسٹر ہنگبی نے بتایا کہ امریکا بھی اسرائیل کے اس موقف کا حامی ہے کہ مذاکرات کی بحالی کے لیے یہودی بستیوں کی تعمیرپرپابندی عائد کرنے کی شرط نہ لگائی جائے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.