• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی ہدایت پرفلسطینی اتھارٹی اسیران کی کفالت سے مکمل دست بردار

جمعرات 15-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7523
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے سامنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی پیش آئند ایام میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے اہل خانہ کی کفالت کا سلسلہ مکمل طور پربند کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 10 نے اپنی رپورٹ میں ریکس ٹیلرسن کا بیان نقل کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے اسیران کے معاملے میں اپنی پالیسی تبدیل کرلی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وہ بہت جلد تمام اسیران اور ان کے اہل خانہ کی کفالت کے لیے فراہم کی جانے والی رقوم بند کردے گی۔ امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے بھی رام اللہ اتھارٹی کو بتا دیا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے اہل خانہ کی امداد ہم کسی صورت میں قبول نہیں کریں گے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے تین سو کے قریب سابق فلسطینی اسیران کو دی جانے والی مالی مرعات ختم کردی تھیں جس پر فلسطینی اسیران کے اہل خانہ کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے شہید فلسطینی مازن فقہاء کے اہل خانہ کو دی جانے والی امداد بھی روک دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی ہدایت پرفلسطینی اتھارٹی اسیران کی کفالت سے مکمل دست بردار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.