• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی صدر کی آمد سے قبل اسرائیل نے القدس کو فوجی چھاؤنی بنا ڈالا

منگل 19-03-2013
in فلسطین
0
plf jenin
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے امریکی صدر باراک اوباما کے دورہ فلسطین سے ایک روز قبل القدس میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کردیے ہیں، شہر کی شاہراہوں اور تمام کالونیوں میں موجود ہزاروں سکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں پورا شہر ایک فوجی چھاؤنی کا منظر پیش کر رہا ہے۔
 
اسرائیلی حکام کی جانب سے مختلف النوع سکیورٹی اقدامات کے باعث شہر میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ پانچ ہزار کے لگ بھگ اسرائیلی پولیس کے اہلکار روزانہ کی بنیاد پر شہر کی ہر ہر کالونی میں گشت کر رہے ہیں جن کا مقصد امریکی صدر کی آمد پر سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔ صدر اوباما کا دورہ بدھ کے روز کے روز شروع ہوگا جو تین دن تک جاری رہے گا۔
 
اسرائیلی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی آمد کے موقع پر ہر روز پانچ ہزار پولیس اہلکار شہر کی گلیوں اور شاہراہوں پر گشت کرتے رہے گا، داخلی سکیورٹی کی خفیہ تنظیم شاباک کے اہلکار بھی اس دوران پورے شہر میں موجود ہونگے جن کا کام امریکی صدر کی آمد پر شہر کی سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.