• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی سینیٹرز کا ممکنہ متحدہ فلسطینی حکومت کی امداد روکنے کا مطالبہ

ہفتہ 03-05-2014
in فلسطین
0
plf senator
0
SHARES
0
VIEWS

امریکی ریپبلکن پارٹی کے دو سنیٹرز نے وائٹ ہائوس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مفاہمتی عمل کے نتیجے میں قائم ہونے والی متحدہ حکومت کی فنڈنگ اس وقت تک جاری نہ کرے جب تک کہ وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرلیتے۔

 

کانگریس مین مارکو روبیو اور مارک کرک نے امریکی وزیر خارجہ کے نام بھیجے گئے ایک خط میں بتایا ہے کہ حماس نے اگر سیاسی عمل کا حصہ بننا ہے تو اسے اپنا مسلح ونگ ختم کرنا ہوگا اور اسرائیل اور امریکا کے خلاف اشتعال انگیز بیانات سے گریز کرنا ہوگا۔

تنظیم آزادی فلسطین اور حماس کے درمیان 23 اپریل کو مکمل ہونے والے اس فلسطینی مفاہمتی معاہدے کے بعد امریکا نے فوری ردعمل دیا اور کہا کہ وہ کسی ایسی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گی جس میں حماس شامل ہوگی۔

اسرائیل نے بھی دھمکی دی ہے کہ اگر فلسطینی اتھارٹی حماس کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ کرتی ہے تو اس پر معاشی پابندیاں لگا دی جائیں گی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.