• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا کے دوسرے بڑے چرچ نے یہودی کالونیوں کا بائیکاٹ کر دیا

بدھ 01-07-2015
in فلسطین
0
plf churches-boykot
0
SHARES
0
VIEWS

امریکا میں مسیحی برادری کے ایک بڑے چرچ "یونائیڈ چرچ آف کریسٹ” UCC نے فلسطین کے سنہ 1967 ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں میں کام کرنے والی تمام فرموں اور اداروں کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ متنازعہ فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں سے تجارتی لین دین بھی ختم کررہا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق "یونائیڈ چرچ آف کریسٹ” کی مرکزی جنرل کونسل کا ایک اہم اجلاس منگل کی شام ریاست اھایو کے کلیفلانڈ شہر میں ہوا جس میں سنہ 1967 ء کی جنگ میں اسرائیل کے زیرتسلط آنے والے علاقوں میں کام کرنے والے اسرائیلی اور دوسری کمپنیوں سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور سرمایہ واپس لینے کا اعلان کیا۔

مرکزی کونسل کے اجلاس نے اسرائیلی کالونیوں کے بائیکاٹ کے لیے رائے شماری کرائی۔ اس موقع پر 508 ارکان نے بائیکاٹ کی حمایت، 124 نے مخالفت اور 38 نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

خیال رہے کہ امریکا میں "کمیونٹی ایوینجلیکل اور ریفارمڈ چرچ” کے زیرانتظام "چرف آف کریسٹ” کا قیام سنہ 1957 ء میں عمل میں لایا گیا تھا۔ اس وقت اس کے ممبران کی تعداد 1.7 ملین سے زیادہ ہے اور یہ امریکا میں پروٹسٹنٹ مسیحیوں کا دوسرا بڑا چرچ ہے۔

خیال رہے کہ "ٰ یو سی سی” چرچ کی مشائخ کونسل نے ایک سال قبل فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی کالونیوں میں سرگرم مقامی اور غیرملکی کمپنیوں کے ساتھ لین دین ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.