• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا کا عروہ حماد کی شہادت کی تیز اور شفاف تفتیش پر زور

اتوار 26-10-2014
in فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

plf insistonامریکی دفتر خارجہ نے جمعہ کے روز اسرائیلی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی نژاد امریکی شہری کی شہادت کے بارے میں تیز اور شفاف تحقیقات کرنے کا اعادہ کیا ہے۔

محکمہِ خارجہ کی خاتون ترجمان جین ساکی نے کہا کہ ’’ امریکی حکومت 24 اکتوبر کو سلواد میں اسرائیلی فوج کے ساتھ تصادم کے دوران مارے جانے والے امریکی نابالغ شہری کی موت پر اسکے اہلِ خانہ سے گہرے افسوس کا اظہار کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’’ ہم اس معاملے کو حل کرنے کیلئے تیز اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر چکے ہیں اور کیس میں کسی قسم کی پیش رفت کی صورت میں ہم مقامی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں رہیں گے۔

یاد رہے کہ 14 سالہ عروہ عبد الوھاب حماد امریکی شہر نیو اورلینز میں پیدا ہوا۔ وہ اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ آٹھ سال قبل مغربی کنارے میں واپس لوٹا جہاں اسے اسرائیلی فوج کے تصادم کے دوران گولی لگنے سے
اسکی موت ہو گئی۔
تاہم، اسلامی تحریکِ مزاحمت ’’حماس‘‘ نے ایک بیان میں رام اللہ میں شہید ہونے والے لڑکے کے لواحقین اور فلسطینی قوم سے افسوس کا اظہار کیا۔
حماس کے بیان میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جاری جرائم کے پیشِ نظر اسرائیلی اہداف پر کارروائیاں بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

بیان میں عروہ حماد کی شہادت کو مسجدِ اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے دفاع کے لیے فلسطینی عوام کی ان گنت قربانیوں میں سے ایک گردانا۔ اسکے ساتھ تحریک نے اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینیوں کی کوششوں کو یکجا کرنے اور اپنے حقوق اور مزاحمت کی راہ کے ساتھ جڑے رہنے کی تلقین کی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.